سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً مستعفی

ریٹائرمنٹ سے صرف دو ہفتے پیشتر ڈی جی ایف آئی اے کے عہدے سے ہٹائے جانے پر ناراض بشیر میمن نے احتجاجاً وفاق کی ملازمت سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھجوائے گئے استعفیٰ میں انہوں نے کہا ہے کہ سرکاری افسر کو ریٹائرمنٹ کے نزدیک ہتا دینا اور پھر پوسٹنگ نہ دینا مروجہ آداب کی خلاف ورزی ہے۔ ریٹائرمنٹ سے چند روز قبل تبادلہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ حکومت مجھ سے خوش نہیں لہذا حکومتی فیصلے کے پیش نظر میں ملازمت سے استعفیٰ دیتا ہوں۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button