سپریم کورٹ میں نیازی اور نیب گٹھ جوڑ ایک مرتبہ پھر ناکام ہوا

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو یوٹرن ماسٹر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں نیازی اور نیب گٹھ جوڑ ایک مرتبہ پھر ناکام ہوا، عمران خان نے اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی ، گزشتہ ڈیڑھ سال میں نیازی حکومت نے زہر اگلا لیکن کل عدالت میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا۔ سپریم کورٹ میں آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں سرخرو ہوا۔ انھوں نے مزید کہا کہ یوٹرن ماسٹر کی ناکام پالیسیوں نے بے روزگاری اور مہنگائی میں اضافہ کیا ہے.
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا