کرتارپور رہداری دونوں سائیڈ کے عاشقوں کی نئی منزل

فیس بک پر دوستیاں کرنے والے بھارتی اور پاکستانی پنجاب کےنوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے کرتار پور راہداری منصوبے کو اپنے عشق نبھانے اور بھاگنے اور بھگانے کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ پچھلے دنوں نارووال کے قریب تعمیر کی گئی کرتارپور راہداری میں ایک ایسی صورت حال پیدا ہوئی ہے جس نے پاکستانی سکیورٹی اداروں کو چکرا کے رکھ دیا۔ پنجاب رینجرز کے ایک اعلیٰ افسر نے بتایا کہ 23 نومبر کو ایک انڈین لڑکی منجیت کور جس کا تعلق ہریانہ سے ہے کرتار پور راہداری کے راستے گردوارہ سے یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button