شرلاک ہومز کو اپوزیشن کا رگڑا نکالنے کا ٹاسک مل گیا

دو ماہ تک نامعلوم وجوہات کی بنا پر پردہ سکرین سے غائب رہنے کے بعد اب اچانک چھوٹے شرلاک ہومز کے نام سے جانے جانے والے بیرسٹر شہزاد اکبر حکومتی صفوں میں واپسی آگئے ہیں اور آتے ہی انہوں نے تین حکومتی عہدے سنبھال لیے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ انہیں چیدہ چیدہ اپوزیشن رہنماؤں کا رگڑا نکالنے کا ٹاسک دیا گیا ہے اور اسی وجہ سے انہیں اب نیب کے ساتھ وزارت داخلہ میں بھی عہدہ دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا