عدالت سے بچنے کے لیے بھگوڑا مشرف پھر ہسپتال داخل ہوگیا

آئین پاکستان توڑنے پر سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے مشرف کو 5 دسمبر تک عدالت میں پیش ہونے کی مہلت کیا دی بھگوڑہ ملٹری ڈکٹیٹر دوبارہ سے بیمار بن کر دبئی کے ایک ہسپتال داخل ہو گیا تاکہ عدالت میں پیش نہ ہونے کا بہانہ مل سکے۔ یاد رہے کہ غداری کیس سننے والی خصوصی عدالت نے مشرف کو 5 دسمبر تک پیشی کا آخری موقع دیا ہے جس کے بعد کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہوگی اور فیصلہ سنا دیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button