غدار نہیں ہوں ، ملک کیلئے جنگیں لڑیں ، خدمت کی

سابق آرمی چیف اور صدر مملکت جنرل (ر) پرویز مشرف نے اپنے خلاف قائم سنگین غداری کیس کو بے بنیاد قرار دے دیا ، ہسپتال سے جاری ایک ویڈیو بیان میں پرویز مشرف نے کہا کہ میری طبیعت بہت خراب ہے ، ہسپتال آتا جاتا رہا ہوں۔مشرف نے بتایا کہ مجھے نقاہت ہوئی سامنے اندھیرا چھا گیا ، ہسپتال لایا گیا، پھر مجھے نہیں معلوم کہ کیا ہوا۔اپنے خلاف دائر سنگین غداری کیس کے حوالے سے پرویز مشرف نے کہا کہ میری نظر میں یہ کیس بالکل بے بنیاد ہے، میں نے غداری نہیں کی بلکہ ملک کے لیے خدمات انجام دی ہیں ، میں نے ملک کے لیے جنگیں لڑی ہیں، 10 سال ملک کی خدمت کی۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button