لڑکیوں کا مطالبہ کرنے والے صوبائی وزیر کا نام سامنے آگیا

لاہور میں بیت المال کے زیر اہتمام چلنے والے بے سہارا لڑکیوں کے لیے قائم ادارے “کاشانہ” کی سابقہ منتظم نے بالآخر اس وزیر کا نام بتا دیا ہے جوکم سن بچیوں کو اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کو خوش کرنے کے لیے استعمال کرتا اور ان کو بڑی عمر کے مردوں سے شادیوں پر مجبور کرواتا ہے۔ کاشانہ کی سابق سپرانٹنڈنٹ افشاں لطیف نے اپنی معطلی اور کاشانہ سے بے دخلی کے بعد بتایا ہے کہ صوبائی وزیراجمل چیمہ نے ایک کرتبہ میرا ہاتھ پکڑ کر اپنی طرف کھینچا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا