مشرف کی حمایت کرنے پر مہوش حیات کی درگت بن گئی

اداکارہ مہوش حیات کی جانب سے سابق ملٹری ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف کی حمایت میں ایک ٹویٹ کیا آیا سوشل میڈیا صارفین نے خوبرو اداکارہ کی درگت بنا ڈالی اور اسے ایک آئین شکن فوجی آمر کی حمایت کرنے پر طرح طرح کے خطابات سے نواز دیا۔ کسی نے اپنے جوابی ٹویٹ میں مشرف کو آئین کا قاتل کہا تو کسی نے اسے پشتونوں کا قاتل قرار دیا۔ کسی نے مہوش حیات کو لال مسجد کا قتل عام یاد دلایا تو کسی نے بے نظیر بھٹو شہید کا قتل یاد کروایا۔ کسی نے مہوش حیات کو “آمر قوتوں کی ڈفلی پر ناچنے والی بےحس رقاصہ” قرار دیا تو کسی نے اسے “دو ٹکے کے ڈکٹیٹر کی چمچی” کا خطاب دے دیا۔ یعنی جتنے منہ اتنی باتیں۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا