میجر لاریب کے قتل میں ملوث دو افغان باشندے گرفتار

اسلام آباد میں قتل ہونے والے میجر لاریب کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور اس سلسلے میں دو افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) عامرذوالفقار نے کہا کہ میجر لاریب کے قتل میں ملوث دو افراد پکڑے گئے ہیں، دو ہفتے تک تحقیقات کے بعد ملزمان تک پہنچے ہیں، اس کیس کی مزید تفصیلات بعد میں بھی شئیر کی جائیں گی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ میجر لاریب کو گولی مارنے والے دو افغان شہری ہی جن میں سے ایک کا نام بیت اللہ اور دوسرے کا گل سلیم ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا