ننگا شوٹ کروانے والی وینا کی برقع پوش لڑکیوں پر تنقید

حالیہ طلبہ یکجہتی مارچ مں شامل طلباء یونینز کی بحالی کا مطالبہ کرنے والی لڑکیوں پر طنز کے نشتر برساتے ہوئے انہیں آوارہ بھینسیں قرار دینے والی متنازعہ اداکارہ وینا ملک شاید اپنا شرمناک ماضی اور کردار فراموش کر بیٹھی ہیں۔ یہ وہی وینا ملک ہیں جو ماضی میں دو ٹکوں کی خاطر اپنا ننگا بدن پینٹ کروا کر عریاں ماڈلنگ کرتی رہی ہیں۔ لہٰذا انہیں شریف گھرانوں سے تعلق رکھنے والی پڑھی لکھی بچیوں کو آوارہ بھینسیں قرار دینے سے پہلے ہزار مرتبہ سوچنا چاہیے تھا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا