وزیر پر ہراسگی کا الزام لگانے والی نے اپنے شوہر کو بھی رگڑ دیا

پنجاب کابینہ کے ایک وزیر پر کاشانہ لاہور کی کم سن بچیوں کے حوالے سے سنگین الزامات لگانے والی کاشانہ کی سابق انچارج افشاں لطیف نے اب اپنے شوہر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیر اجمل چیمہ نے انہیں منسٹرز بلاک کے ایک چھوٹے سے کمرے میں لے جاکر مجھے ٹھنڈا کرنے کی کوشش کی اور اس دوران بازو سے پکڑ کر اپنی طرف بھی کھینچا۔ اس موقع پر سابق کاشانہ سپریٹنڈنٹ اورایک آفیسر بھی موجود تھے۔ میں نے یہ سب واقعہ اپنے شوہر کو بھی بتایا تاہم میرے شوہر نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔ وہ خاموش رہا اور میں مانتی ہوں کہ وہ دنیا کا بزدل ترین شوہر ثابت ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا