وسیم اکرم پلس اورنج ٹرین چلا کر عدلیہ کو کیسے ماموں بنائیں گے؟

وسیم اکرم پلس نے سپریم کورٹ آف پاکستان کو ماموں بنانے کے لیے نامکمل اورنج ٹرین منصوبے کا افتتاح 10 دسمبر کو کرنے کا اعلان کر دیا ہے تا کہ عدالت کی مقرر کردہ اورنج ٹرین منصوبے کو آپریشنل کرنے کی جنوری 2020 کی ڈیڈ لائن سے پہلے ٹرین کو چلتا دکھایا جا سکے لیکن متعلقہ ماہرین کا کہنا ہے کہ اورنج ٹرین منصوبے کے تعمیراتی ڈھانچے، بجلی کے نظام اور دیگر حصوں کا سیفٹی آڈٹ ہونے سے پہلے اس کا نمائشی افتتاح خطرے سے خالی نہیں ہے۔
بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا