وفاقی حکومت کے آرمی ایکٹ میں ترمیم کے لیے سیاسی رابطے

وفاقی حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کے لیے سیاسی رابطے شروع کر دیے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی قیادت سے ملاقات کی۔ ملاقات میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، حلیم عادل شیخ، ایم کیو ایم رہنما و وفاقی وزیر خالد مقبول، فروغ نسیم اور عامر خان سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم نے مشکل حالات میں ساتھ دیا اور اب بھی ساتھ ہے، آج ایم کیو ایم کی قیادت سے گفتگو ہوئی اور اسلام آباد میں اگلی ملاقات سود مند ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button