چونیاں زیادتی کیس کے ملزم پر9 دسمبر کو فرد جرم عائد ہوگی

چونیاں میں بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل میں ملوث ملزم سہیل شہزاد کا ٹرائل جیل میں شروع ہو گیا جبکہ فرد جرم 9 دسمبر کو عائد کی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق پنجاب کے ضلع قصور کے علاقے چونیاں میں بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کے واقعات پر دائر مقدمات کی سماعت لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں شروع ہوگئی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج محمد اقبال نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی۔ عدالت میں پیروی کے لیے تین رکنی پراسکیوشن ٹیم ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل عبدالرؤف وٹو کی سربراہی میں میں کوٹ لکھپت جیل پہنچی۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button