کراچی کی دعا کے اغواء کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

کراچی کے پوش علاقے سے تعلق رکھنے والی قانون کی طالبہ دعا منگی کے اغواء کی افسوسناک خبر سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہے۔ 30 نومبر کی رات دعا اپنی بڑی بہن اور چند دوستوں کے ہمراہ سمندر کنارے چائے کے ایک ڈھابے پر گئیں، واپسی پر وہ اپنے ایک دوست کے ساتھ واک کر رہی تھیں کہ انھیں چند نوجوان لڑکوں نے اغواء کر لیا جبکہ اس دوران دعا کا دوست حارث سومرو گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔۔۔ اغواء کاروں کا تاحال کوئی سراغ نہیں ملا۔ اس حادثے کے بعد دعا کی بہن لیلیٰ منگی نے سوشل میڈیا پر لوگوں سے اپیل کی کہ وہ اغواء کاروں کی نشاندہی کرنے میں ان کی مدد کریں۔۔۔ جس کے فوراً بعد مختلف لوگوں کی طرف سےیہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا ؟؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button