حامد خان کی رکنیت معطلی پر PTI کو لینے کے دینے پڑ گئے

تحریک انصاف کے بانی رکن حامد خان ایڈووکیٹ کی پارٹی رکنیت کی معطلی اور شوکاز نوٹس جاری کا فیصلہ پارٹی قیادت کے گلے پڑتا دکھائی دیتا ہے۔ حامد خان نے خود کو جاری ایک شوکاز نوٹس کے جواب میں اعلان کیا ہے کہ وہ پارٹی کی پوری قیادت کو غیر قانونی قدم اٹھانے پر عدالت میں لے کر جائیں گے تاکہ انصاف ہو سکے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا