کیا بچی کو سنگسار کرنے کا فیصلہ PTI کے رند نے کیا؟

سندھ کے ضلع دادو میں کم سِن بچی کو مبینہ طور پر سنگسار کیے جانے کے حوالےسے اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ رند قبیلے کے مبینہ جرگے کی سربراہی وزیرِ اعظم عمران خان کے معاون خصوصی سردار یار محمد رند کے بیٹے بیبرک رند نے کی تھی۔
تاہم بیبرگ رند نے اپنا مؤقف دیتے ہوئے اس الزام کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ بلوچ روایات میں تو کارو کاری قرار دئیے گئے افراد کا جنازہ ہی نہیں پڑھایا جاتا پھر الزام لگانے والے امام مسجد نے کاروکاری کے الزام میں قتل ہونے والی بچی کا جنازہ کیسے پڑھا دیا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا