شیخ رشید شاہد خاقان عباسی کیخلاف نیب کے گواہ بن گئے

ایل این جی کیس ميں بڑی پیشرفت، نیب نے شیخ رشید کو سابق وزيراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف گواہ بنالیا۔
وفاقی وزیر ریلوے شيخ رشيد ايل اين جی کيس ميں سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے خلاف احتساب عدالت میں نيب کے بطور شکایت کنندہ پہلے گواہ ہوں گے۔ ایل این جی ریفرنس میں نیب گواہان کی فہرست کے مطابق استغاثہ کی جانب سے مجموعی طور پر 59 گواہان عدالت میں پیش کيے جائيں گے جن ميں وزارت توانائی کے 4 افسران بھی شامل ہيں۔

یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button