65 ممالک میں پاکستان مخالف 260 فیل نیوز ویب سائٹس پکڑی گئیں

یورپی یونین کے ایک ذیلی ادارے نے تحقیقات کے ذریعے دنیا کے 65 ممالک میں 260 ایسی فیک نیوز ویب سائٹس کا کھوج لگایا ہے جو پاکستان مخالف بیانیے کی ترویج کے لئے جعلی اور من گھڑت خبریں پھیلانے میں مصروف ہیں۔
تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ ان تمام ویب سائٹس نے بھارتی مفاد میں مغربی ممالک کی پاکستان مخالف پالیسی سازی میں اہم کردار ادا کیا تاہم فی الحال یہ ثابت نہیں ہو سکا کہ ان ویب سائٹس کو بھارت سرکار کی جانب سے کسی قسم کی فنڈنگ کی جارہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button