جھولا جھولنے کی کوشش میں پانڈا زمین پر آن گرا

جھولا جھولنے کی کوشش کرنے والا پانڈا توازن بگڑنے پر اچانک زمین پر آ گرا جس کی ویڈٰیو سوشل میڈیا پر خوب مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔

پانڈا ایسا جانور ہے جوکہ اپنی شرارت اور معصومیت سے زیادہ توجہ کا مرکز رہا ہے۔اس ویڈیو میں پانڈا کسی پارک کے انکلوژر میں موجود ہے جہاں اس کی تفریح کیلئے ایک جھولا بھی لگایا گیا ہے۔

انکلوژر میں پانڈا یک پتھر پر بیٹھا ہوا ہے اور جھولتے جھولے پر سوار ہونے کی کوشش کرتا ہے جس پر وہ گر جاتا ہے، ویڈیو دیکھنے والے پانڈے کی اس حرکت پر ہنسنے پر مجبور ہیں۔

Related Articles

Back to top button