صحافی محسن بیگ کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے صحافی محسن بیگ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دےدیا۔

جج محمد علی وڑائچ نے محسن بیگ کی ضمانت پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا۔

محسن بیگ کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور

واضح رہے کہ وفاقی وزیر مراد سعید کی درخواست پر ایف آئی اے نے محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ مارا تھا ، جہا

ں ایف آئی اے اہلکاروں سے الجھتے ہوئے محسن بیگ نے نہ صرف پستول نکال لیا تھا بلکہ ایف آئی اے کے مطابق انہوں نے اہلکار کو براہ راست فائرنگ کر کے زخمی بھی کیا تھا۔

Related Articles

Back to top button