دنیاکےانوکھےپیزےنےعالمی ریکارڈاپنےنام کرلیا

فرانسیسی پیزاشیف کی جوڑی نےدنیاکےمختلف اقسام سےایک پیزاتیارکرکےگینیزورلڈریکارڈاپنےنام کرلیا۔

دنیابھرمیں بےشمارقسم کےپیزےبنائےجاتےہیں لیکن یہ پیزا1001قسم کےپنیرسےتیارکیاگیاجس کوگینیزورلڈریکارڈمیں شامل کرلیاگیاہے۔

شیف بینوا برول اور فیبیئن مونٹیلانیکو نے پنیر بنانے والی سوفی ہتات رچرٹ لونا اور یوٹیوبر فلوریئن آن ایئر کے ساتھ مل کر سب سے زیادہ اقسام کے پنیر کا استعمال کرتے ہوئے پیزا بنانےمیں کامیابی حاصل کی۔

بینوا برول نے اس سے قبل 2020 میں 254 اقسام کے پنیر کا استعمال کرتے ہوئے یہ ریکارڈ بنایا تھا جس کو بعد ازاں مورگن نقیٹ نے 834 اقسام کے پنیر کا استعمال کرتے ہوئے توڑا۔

Related Articles

Back to top button