لائبریری کو 54 سال بعد کتاب واپس مل گئی

امریکا کی ایک لائبریری سے نکلوائی گئی کتاب 54 سال بعد واپس کر دی گئی۔

امریکی ریاست پینسلوینیا میں قائم سیویکلے پبلک لائبریری نے انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ چانسے بریوسٹر ٹِنکر کی کلاسک کتاب بیوولف جنوی 1969 میں جاری کی گئی تھی۔1960کی دہائی میں کتاب تاخیر سے واپس کرنے پر فی روز پانچ سینٹ کے حساب سے جرمانہ عائد ہوتا تھا جس کے حساب سے اب تک 1000 ڈالرز کے قریب جرمانہ بنتا تھا۔

Related Articles

Back to top button