کروشیا کا فنگر پرنٹ نما انوکھا جزیرہ

کروشیا سے متصل بحیرہ ایڈریاٹک میں ایک چھوٹا سا فنگر پرنٹ جزیرہ دریافت ہوا ہے ، جیسے کسی انسان کی انگلی کا نشان ہو اور اس پر بہت سارے فنگر پرنٹس بھی بنے ہوئے ہیں۔

اپنی اسی شکل کی وجہ سے یہ جزیرہ اپنے اصل نام ’بالژیناک‘ کے بجائے ’فنگرپرنٹ جزیرہ‘ کے نام سے مشہور ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کپتان نے ایک اور جمہوریت مخالف کو عہدے سے نواز دیا
یہاں نظر آنے والے نشانات دراصل وہ سفید پتھروں سے بنائی گئی، وہ چھوٹی چھوٹی دیواریں ہیں جن کی اونچائی بمشکل تین سے چار فٹ ہوگی۔

Related Articles

Back to top button