الیکشن کمشنر تعینات کروانے کیلئے مسلم لیگ ن کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن ) نے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مسلم لیگ (ن ) کے رہنما ءسردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کو فعال بنانے کے لیے جلد سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرینگے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار ایاز صادق کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان فارن فنڈنگ کیس کے باعث الیکشن کمیشن کو دانستہ طور پر غیر فعال رکھنا چاہتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا