الیکشن کمیشن ،انتخابی امیدواروں کے بینرز کیلیے ہدایات جاری

الیکشن کمیشن نے انتخابی امیدواروں کے بینرز کیلیے ہدایات جاری کردیں۔آئندہ عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے بینرز چھاپنے کے حوالے سے ہدایات جاری الیکشن کمیشن کی طرف سے تجویز کردہ سائز سے بڑے پوسٹرز، ہینڈ بلز، پمفلٹ، کتابچے، بینرز یا پورٹریٹ چسپاں اور تقسیم کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

پوسٹرز 18 انچ لمبائی23 انچ سے زیادہ چوڑا نہ ہو ہینڈ پفلٹ، کتابچے 9 انچ لمبا اور 6 انچ چوڑائی کا ہو بینرز 3 فٹ لمبا اور 9 انچ سے زیادہ بڑا نہ ہو پورٹریٹ 2 فٹ لمبی اور 3 فٹ چوڑی ہوسکتی ہے۔

Related Articles

Back to top button