اےپی ایس کےشہداءکاغم ہمیشہ باعث صدمہ رہے گا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کے معصوم شہداء اور اساتذہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اےپی ایس کےشہداءکاغم ہمیشہ باعث صدمہ رہے گا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹونے سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاورکی 5ویں برسی پراپنے پیغام میں معصوم شہداءاوراساتذہ کوخراج عقیدت پیش کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں سے نبرد آزما ہونے تک اے پی ایس سانحہ ہماری تاریخ پر ایک دھبہ رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button