دبئی میں پاکستانی شہری کے قتل میں بیوی ملوث نکلی

 دبئی پولیس نے گوجرانوالہ پولیس کی مدد سے پاکستانی شہری کے قتل کا سراغ لگا لیا، ملزمہ نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ دبئی پولیس نے ملزم غلام کو گرفتارکر لیا  جبکہ ملزمہ کی تلاش جاری  ہے۔

پولیس کے مطابق قتل کا واقعہ دو روز قبل دبئی میں پیش آیا تھا، مقتول انصر نے شازیہ سے تیسری شادی کی تھی،وہ اسے دبئی ساتھ لے کر  گیا تھا۔

کنگنا رناوت نےسائن بورڈ لگا کر دراندازوں کو خبردار کردیا

Related Articles

Back to top button