جسٹس گلزاراحمد کی بطور چیف جسٹس پاکستان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

جسٹس گلزاراحمد کی بطور چیف جسٹس پاکستان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔تفصیل کے مطابق وزارت قانون کی جانب سے جسٹس گلزار احمد کو چیف جسٹس تعینات کرنے کا نوٹیفکینش جاری کردیا ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی تقرری کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175اور177کے تحت کی گئی۔یادرر ہے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی مدت ملازمت20دسمبر کو ختم ہورہی ہے اور جسٹس گلزاراحمد 21دسمبر کو چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button