سرگودھا کے20مریدین کے قاتل متولی اور ساتھیوں کو سزائے موت

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سرگودھا کے نواحی گاؤں میں 20 مریدین کو قتل کرنے والے ایک درگاہ کے متولی اور اس کے ساتھیوں کو سزائے موت سنادی۔عدالت نے درگاہ کے متولی عبدالوحید اور اس کے ساتھیوں ظفر ڈوگر، آصف اور کاشف گجر کو مجموعی طور پر 400 سال قید کی سزا اور 5 کروڑ روپے بطور جرمانہ قتل ہونے والے افراد کے ورثا کو ادا کرنے کا حکم بھی دیا جو پنجاب کے ہی مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا