شہزاد اکبر پریس کانفرنسز میں کاغذ لہراتے ہیں ، عدالتوں میں بھیگی بلی بن جاتے ہیں

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے شہزاد اکبر کے الزامات کی تردید کر دی ، ان کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر پریس کانفرنسز میں کاغذ لہراتے ہیں ، عدالتوں میں بھیگی بلی بن جاتے ہیں ، ثبوت ہیں تو پریس کانفرنسز کی بجائے عدالتوں میں پیش کریں ، نہ جھکے ہیں نہ جھکیں گے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ حکومت نے مکمل طور پر پارلیمنٹ کو غیر موثر کر دیا گیا ہے ، مسلم لیگ ن کے ممبران اسمبلی کو سیاسی اور انتقامی بنیادوں پر مقدمات میں الجھا کر اسمبلی کی کاروائی سے الگ رکھا جا رہا ہے ، اسپیکر کے پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے باوجود حکومت غیر قانونی طور پر اراکین کو اجلاس میں شرکت سے روک رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button