شیرافضل مروت سمیت 104رہنماؤں، کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

مردان میں پی ٹی آئی رہنماؤں،کارکنوں کیخلاف دفعہ144کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیاگیا ،شیرافضل مروت سمیت 104رہنماؤں اور کارکن مقدمے میں نامزد ہیں۔مقدمہ ایس ایچ او تھانہ جبر کی مدعیت میں درج کیاگیا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ پولیو مہم میں رکاوٹ ڈالنے اورروڈ بندش کی دفعات مقدمے میں شامل  ہیں۔

Related Articles

Back to top button