عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بالآخر لب کشائی کر دی

سابق وزیر اعظم  اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر ان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے بالآخر لب کشائی کر دی۔

 گزشتہ روز قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عسکری اداروں کے بیان بازی سمیت دیگر کیسز میں ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے تھے جہاں ہائیکورٹ میں رینجرز کی بھاری نفری نے عمران خان کو حراست میں لیا۔

Related Articles

Back to top button