لانس نائیک محمد محفوظ شہید کو 52ویں یوم شہادت پرخراج عقیدت

افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے لانس نائیک محمد محفوظ شہید، نشان حیدر کے 52ویں یوم شہادت کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک-بھارت جنگ 1971کے دوران واہگہ بارڈر پر لانس نائیک محمد محفوظ شہید نے انتہائی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلا خوف و خطر دشمن کی توپوں کو خاموش کرایا۔زخموں سے بے نیاز لانس نائیک محفوظ شہید نے آگے لپک کر بھارتی مشین گنر کا گلا دبوچ کر اُسے موت کے گھاٹ اُتارا۔ میدان جنگ میں لانس نائیک محفوظ شہید کا جرات مندانہ اقدام مادرِ وطن کے تمام محافظوں کے لیے

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سے گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کی ملاقات

قابل تقلید مثال ہے۔

Related Articles

Back to top button