فیس بک، ٹوئیٹر، یوٹیوب کو بند کر دیا گیا

حکومت نے سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا اور جھوٹے الزامات کو روکنے کے لیے ملک بھر میں سوشل میڈیا پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق ملک بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک، ٹوئیٹر اور یوٹیوب کو بند کر دیا گیا ہے ۔

Related Articles

Back to top button