ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہاہے

سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کاکہنا ہے کہ ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہاہے۔پیپلزپارٹی انتخابات کیلئے پوری طرح تیار ہے۔الیکشن کمیشن پراعتماد ہے وہ شفاف الیکشن کرائے گا۔ہرطرح کے ماحول میں الیکشن لڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

سابق صدرکا کہنا تھاکہ 8فروری کو پیپلزپارٹی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی۔ملک کاماحول اس وقت انتخابات کیلئے ساز گار ہے۔الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں۔

Related Articles

Back to top button