موجودہ حکومت میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

پاکستان تحریک انصاف اور گزشتہ حکومتوں میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں ۔اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں سوالات کے تحریری جوابات میں 2007 سے اب تک اندرون اور بیرون ملک حاصل کیے گئے قرضوں کی تفصیلات پیش کی گئیں۔ پیپلز پارٹی نے اپنے پانچ سالہ دور میں اندرون ملک 5316 ارب جبکہ بیرونی 18 اعشاریہ 95 ارب ڈالر قرضہ لیا۔
وزارت خزانہ نے بتایا کہ ن لیگ دور میں 8778 ارب روپے اندرونی جبکہ 16 اعشاریہ 78 ارب ڈالر بیرونی قرضہ لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button