پی آئی سی میں ہونے والا جھگڑا طول پکڑ گیا

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہونے والا جھگڑا طول پکڑ گیا، لاہور بار کی جانب سے مقدمے میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کیلئے آج پیر تک کی ڈیڈ لائن کے بعد پنجاب بار کونسل نے بھی ہڑتال کی کال دیدی جب کہ گرینڈ ہیلتھ الائنس نے بھی مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم نہ ہونے کی صورت میں پیر کے روز سے صوبے بھر میں احتجاج کا عندیہ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے عملے اور وکلاء میں جھگڑے کا معاملہ سلجھنے کی بجائے مزید الجھ گیا ہے اور فریقین احتجاج کے ساتھ اپنے اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں ۔ لاہور بار کے صدر کی جانب سے آج پیر کے روز تک گرفتاری کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے انتہائی اقدام کی دھمکی دی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button