کونسا بڑا آدمی ہے جس پر ہاتھ نہیں ڈالا؟ ڈی جی نیب لاہور

الخیر یونیورسٹی کی جعلی ڈگری رکھنے کے الزام میں انکوائری بھگتنے والے قومی احتساب بیورو لاہور کے ڈائریکٹر جنرل شہزاد سلیم کا کہنا ہے کہ نیب نے ایک مشہور سیاستدان کے اکاؤنٹ سے 50 کروڑ روپے پنجاب حکومت کو لے کر دیئے۔ شہزاد سلیم نے اینٹی کرپشن ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیب میں کرپشن کے خلاف کام سال کے 365 دن جاری رہتا ہے ہم کرپٹ افراد کو سزا دلوانے کے لیے دن رات کوششیں کرتے ہیں ، نیب وہ ادارہ ہے جو ملک کی ترقی کے لیے کام کرتا ہے اس لیے نیب سے وہ لوگ ڈرتے ہیں جو خود کرپٹ ہوتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا