حکومت کا مہنگائی کی ستائی عوام کو بجلی کازوردارجھٹکا

نگران حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے بجلی کا زور دار جھٹکا،عوام کی جیبوں سے 30ارب سے زائد رقم نکالنے کیلئے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 3روپے 5پیسے اضافہ کردیا۔نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔
نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مد میں کیاگیا۔ جلی کی قیمت میں اضافہ دسمبر کے بجلی بلوں میں وصول کیا جائے۔ فی یونٹ بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

Related Articles

Back to top button