عمران خان کا استعفیٰ تیار ہے، مشرف کی طرح ملک چھوڑ کر بھاگنے والے ہیں

پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ تیار ہے اور وہ سابق صدر پرویز مشرف کی طرح ملک چھوڑ کر بھاگنے والے ہیں۔پیپلزپارٹی کی سیکرٹری اطلاعات کا کہنا تھا کہ عمران خان کی کابینہ سیاسی خانہ بدوشوں اور اے ٹی ایمز پر مشتمل ہے، روتے ہوئے منے کو بہلانے کیلئے وزراء پریس کانفرنسیں کر رہے ہیں۔نفیسہ شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے تمام ارکانِ اسمبلی کے استعفے آصف زرداری کے پاس ہیں، آصف زرداری نے پرویز مشرف سے استعفیٰ لیا، سلیکٹڈ تو کٹھ پتلی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button