مقبوضہ کشمیرمیں بربریت، 3 روز میں 10 نوجوان شہید

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں بربریت جاری ہے، صرف 3 روز کے دوران 10 نوجوانوں‌ کو شہید کر دیا گیا۔

قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیری نوجوانوں کو سری نگر اور پلوامہ میں شہید کیا، بھارتی فورسز نے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں دو نوجوانوں کو سری نگر اور دو کو پلوامہ میں شہید کیا۔

گزشتہ 3 روز کے دوران بھارتی فورسز کی بربریت میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button