ملتان سکھر موٹروے پر ڈاکوؤں نے 4 مسافروں کو اغوا کرلیا

ملتان سکھر موٹروے سے ڈاکوؤں نے چار افراد کو اغوا کرلیا۔

پولیس کے مطابق گھوٹکی کے قریب موٹر وے 5 پر پہلے  ڈاکوؤں نے گاڑیوں پر فائرنگ کی جس میں خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوئے، بعدازاں جب گاڑیاں رکیں تو ڈاکو شہریوں کو اغوا کرکے لے گئے۔

پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں کا تعاقب جاری ہے اور مزید نفری کو طلب کرلیا گیا ہے، کوشش ہے کہ جلد از جلد مجرموں کو پکڑ کر ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

عمران خان کونہ پکڑنے پر ووٹرہم سے ناراض ہے،احسن اقبال

Related Articles

Back to top button