ملک کے مختلف شہروں میں دھند کا راج

ملک کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث کہیں حدنگاہ کم کہیں بہت کم اورکہیں صفر ہے۔
دھندکےباعث مختلف مقامات سے موٹروے بندکردی گئی۔ فیصل آباد موٹروے ایم 4پردھندکےباعث حدنگاہ صفر ہوگئی۔ قومی شاہراہ پرحدنگاہ صرف 100 میٹر رہ گئی۔ جھنگ اورٹوبہ ٹیک سنگھ موٹروےپرحدنگاہ صرف 200 میٹررہ گئی۔لاہورسے خانقاں ڈوگراں سیکشن کوبھی ٹریفک کیلئے بندکردیاگیا۔ پشاور، راولپنڈی اور شورکوٹ میں بھی دھند کی صورتحال خطرناک ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button