لاہوریوں کارمضان کیسا گزرے گا؟

لاہوریوں (Lahore)کے لئے خوشخبری ،تین سال کے بعد رمضان ٹھنڈا گزرے گا۔ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی ہے۔

موسم حال بتانے والوں کے مطابق رمضان کے پہلے اور آخری عشرے میں بارشیں برسنے اورٹھنڈی ہوائیں چلنے سے روزے داروں کو پریشانی نہیں ہوگی ۔

شہرمیں جمعہ کے روز سے شروع ہونے والی بارشوں کے ساتھ ساتھ اولے بھی برسنے کا امکان ہے۔

ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات شاہد عباس کا کہنا ہے کہ ٹھنڈی ہواووں کےساتھ گرج چمک اوراولےبرسنےکابھی امکان ہے جس سےدرجہ حرارت میں بھی کمی ہوگی۔

شاہدعباس کا مزید کہنا تھا کہ بارشوں کاسلسلہ20مارچ تک جاری رہےگا

 

مانسہرہ میں شوہرکے ہاتھوں بیوی ،ساس سمیت 4افراد قتل

 

Related Articles

Back to top button