آرمی چیف کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہائوس میں‌ ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور قومی سلامتی سے متعلقہ امور پر گفتگو کی گئی۔
وزیراعظم آفس میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور قومی سلامتی کے معاملات پر بھی بات چیت کی گئی۔
شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے درمیان ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور اور ملک کی سکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Related Articles

Back to top button