ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔

 انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 2.15 روپے اضافے سے 283.85 روپے ہوگئی۔

ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ ہوا، جس

کے بعد نرخ 286 وپے تک پہنچ گئے۔

سستی بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کرنے کا منصوبہ

Related Articles

Back to top button