پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 24 سال ہوگئے

پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے کے اقدام ایٹمی دھماکوں‌ کو آج پورے 24 سال ہوگئے ہیں، ملک کے ایٹمی طاقت بننے کے 24 سال ہونے پر آج یوم تکبیر ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

28 مئی 1998 وہ دن تھا جب پاکستان 5 ایٹمی دھماکے کر کے دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بن گیا تھا، اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے عالمی دباؤ مسترد کرتے ہوئے ایٹمی دھماکوں کا فیصلہ کیا تھا۔

عامرلیاقت نے بنی گالہ کے قصے سنانے کی دھمکی کیوں دی؟

بلوچستان کے ضلع چاغی میں ایٹمی دھماکے کرکے پاکستان نے اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بننے کا بھی اعزازحاصل کیا۔

Related Articles

Back to top button