اشتہاریو ں کے شناختی بلاک   کئے جائیں،پولیس کا نادرا کو خط

لاہورپولیس کی جانب سے اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کیلئے چیئرمین نادرا کو خط ارسال کردیاگیا۔

 لاہورپولیس نے خط میں لکھا کہ 18اشتہاری ملزم شامل تفتیش ہوئے نہ انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے ۔شامل تفتیش ہونے تک ملزمان کے قومی شناختی کارڈ بلاک کئے جائیں۔اشتہاریوں میں مراد سعید،اعظم سواتی،حماد اظہر،میاں اسلم اقبال،کرامت کھوکھر،علی امین گنڈاپور،واثق قیوم عباسی،مسرت چیمہ،جمشید چیمہ  شامل ہیں۔

Related Articles

Back to top button