پھوپھا نے بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے لاش نالے میں بہادی

گوجرانوالہ کے علاقے جھنگی سے 2 روز قبل اغوا کی جانے والی 7 سالہ بچی کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق شکایت ملنے پر پولیس نے کارروائی کی جس دوران پولیس نے ملزم کو پکڑ لیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ بچی کو قتل کرنے والا ملزم اس کا پھوپھا نکلا جس نے بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ملزم بچی کو اپنے اسکریپ کے گودام میں لےگیا جہاں اس نے زیادتی کے بعد بچی کو قتل کردیا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم نے جرم چھپانے کیلئے لاش بوری میں ڈال کر سیوریج نالے میں بہا دی، بچی کی لاش نالے سے نکالنے کیلئے آپریشن آج صبح

ڈی این اے کمپیوٹر،ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے کو تیار

شروع ہوگا۔

Related Articles

Back to top button